936 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 936

Hadith in Arabic

۔ (۹۳۶)۔ (وَعَنْہُ بِلَفْظٍ آخَرَ)۔عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی الرَّجُلِ یَأْتِیْ امْرَأَتَہُ وَہِیَ حَائِضٌ، قَالَ: ((یَتَصَدَّقُ بِدِیْنَارٍ فَاِنْ لَمْ یَجِدْ فَنِصْفُ دِیْنَارٍ۔)) (مسند أحمد: ۳۴۲۸)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری روایت) جو آدمی حائضہ بیوی سے ہم بستری کرتا ہے، اس کے بارے میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: وہ ایک دینار صدقہ کرے، اگر اس میں اتنی ہمت نہ ہو تو نصف دینار صدقہ کر دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.936 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۳۶) تخریج: صحیح موقوفا، وھذا اسناد ضعیف جدا، عطاء العطار متروک وبعضھم رماہ بالکذب، وانظر الحدیث بالطریق الاول (انظر: ۳۴۲۸)