937 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 937

Hadith in Arabic

۔ (۹۳۷)۔عَنْ مَیْمُوْنَۃَؓ قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُبَاشِرُ نِسَائَ ہُ فَوْقَ الْاِزَارِ وَہُنَّ حُیَّضٌ۔ (مسند أحمد: ۲۷۳۹۱)

Hadith in Urdu

سیدہ میمونہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ اپنی بیویوں کے ازار سے اوپر والے حصے کو استعمال کر لیتے تھے، جبکہ وہ حیض کی حالت میں ہوتی تھیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.937 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۳۷) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۹۴، وعلقہ البخاری عقب الروایۃ: ۳۰۳(انظر: ۲۶۸۵۴)