935 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 935

Hadith in Arabic

۔ (۹۳۵)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍؓ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی الَّذِیْ یَأْتِیْ امْرَأَتَہُ وَہِیَ حَائِضٌ ((یَتَصَدَّقُ بِدِیْنَارٍ أَوْ بِنِصْفِ دِیْنَارٍ۔)) (مسند أحمد: ۲۰۳۲)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عباسؓ سے مروی ہے کہ جو آدمی حائضہ بیوی سے مجامعت کرتا ہے، اس کے بارے میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: وہ ایک دینار یا نصف دینار کا صدقہ کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.935 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۳۵) قال الالبانی: صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۲۶۴، ۲۱۶۸، وابن ماجہ: ۶۴۰،والنسائی: ۱/ ۱۵۳(انظر: ۲۰۳۲)