934 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 934

Hadith in Arabic

۔ (۹۳۴)۔عَنْ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَؓ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ أَتٰی حَائِضًا أَوِ امْرَأَۃً فِی دُبُرِہَا أَوْ کَاہِنًا فَصَدَّقَہُ فَقَدْ بَرِیئَ بِمَا أَنْزَلَ اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَلَیْہِ الصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ۔)) (مسند أحمد: ۹۲۷۹)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جس نے حائضہ بیوی سے جماع کیا یا اپنی بیوی کو پشت سے استعمال کیا یا جو نجومی کے پاس گیا اور اس کی تصدیق کی، وہ اس دین سے بری ہو جائے گا، جو اللہ تعالیٰ نے جنابِ محمد ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ پر نازل کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.934 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۳۴) حدیث محتمل للتحسین۔ أخرجہ ابوداود: ۳۹۰۴، والترمذی: ۱۳۵، وابن ماجہ: ۶۳۹ (انظر: ۹۲۹۰)