9250 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9250
Hadith in Arabic
۔ (۹۲۵۰)۔ عَنْ مُعَاذِ بْنِ اَنَسِ نِ الْجُھَنِیِّ رضی اللہ عنہ ، عَنْ رَّسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اِنَّہُ قَالَ: ((مَنْ تَرَکَ اَنْ یَّلْبَسَ صَالِحَ الثِّیَابِ وَھُوَ یَقْدِرُ عَلَیْہِ تَوَاضُعًا لِلّٰہِ تَبَارَکَ وَتَعَالیٰ، دَعَاہُ اللّٰہُ تَبَارَکَ وَتَعَالیٰ عَلیٰ رُؤُوْسِ الْخَلَائِقِ حَتّٰییُخَیِّرَہُ اللّٰہُ تَعَالیٰ فِی حُلَلِ الْاِیْمَانِ اَیَّتَھُنَّ شَائَ۔)) (مسند احمد: ۱۵۷۰۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا معاذ بن انس جہنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے اللہ تعالیٰ کے لیے تواضع کرتے ہوئے اچھا لباس نہیں پہنا، حالانکہ وہ اس کی قدرت رکھتا تھا، تو اللہ تعالیٰ اس کوبھی ساری مخلوقات کے سامنے بلائے گا اور اسے یہ اختیار دے گا کہ وہ ایمان کی جو پوشاک پسند کرتا ہے، وہ پہن لے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۲۵۰) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۰/ ۴۵۱ (انظر: ۱۵۶۱۹)