9251 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9251

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۵۱)۔ عَنْ اَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنْ رَّسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((وَمَا تَوَاضَعَ اَحَدٌ اِلاَّ رَفَعَہُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ۔)) (مسند احمد: ۸۹۹۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اور جس نے بھی تواضع اختیار کی، اللہ تعالیٰ اس کو بلند کر دے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9251 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۲۵۱) تخریج:أخرجہ مسلم: ۲۵۸۸ (انظر: ۹۰۰۸)