9249 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9249
Hadith in Arabic
۔ (۹۲۴۹)۔ عَنْ شُرَیْحِ بْنِ عُبَیْدٍ، قَالَ: کَانَ عُتْبَۃُ،یَقُوْلُ: عِرْبَاضٌ خَیْرٌ مِنِّی، وَعِرْبَاضٌ یَقُوْلُ: عُقْبَۃُ خَیْرٌ مِّنِّی سَبَقَنِی اِلَی النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِسَنَۃٍ۔ (مسند احمد: ۱۷۸۰۹)
Hadith in Urdu
۔ شریح بن عبید سے مروی ہے کہ سیدنا عتبہ رضی اللہ عنہ کہتے تھے: سیدنا عرباض رضی اللہ عنہ مجھ سے بہتر تھے اور سیدنا عرباض رضی اللہ عنہ کہتے تھے: سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ مجھ سے بہتر تھے، وہ مجھ سے ایک سال پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس پہنچے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۹۲۴۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لاضطراب متنہ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۷/ ۲۹۳(انظر: ۱۷۶۵۹)