9246 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9246

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۴۶)۔ عَنْ اَبِی اُمَامَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بَیْنَمَا ھَوُ یَمْشِی فِی شِدَّۃِ حَرٍّ اِنْقَطَعَ شِسْعُ نَعْلِہِ، فَجَائَ ہُ رَجُلٌ بِشِسْعٍ، فَوَضَعُہُ فِی نَعْلِہِ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَوْ تَعْلَمُ مَا حَمَلَتَ عَلَیْہِ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لَمْ یَعلُ مَا حَمَلْتَ عَلَیْہِ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔)) (مسند احمد: ۲۲۶۴۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو امامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سخت گرمی میں چل رہے تھے کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ گیا، پس ایک آدمی تسمہ لے کر آیا اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے جوتے میں ڈال دیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر تو اس چیز کو جانتا ہوتا، جس پر تو نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو اٹھایا ہے تو تواس چیز کو کم نہ سمجھتا، جس پر تو نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو سوار کیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9246 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۲۴۶) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا من اجل علی بن یزید الالھانی ، وھو واھی الحدیث أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۷۸۶۵ (انظر: ۲۲۲۸۷)