9247 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9247

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۴۷)۔ حَدَّثَنَا یَزِیْدُ، اَنْبَاَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ اَبِیْہِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عَمَرَ، (قَالَ: لَا اَعْلَمُہُ اِلاَّ رَفَعَہُ) قَالَ: ((یَقُوْلُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ تَبَارَکَ وَتَعَالیٰ مَنْ تَوَاضَعَ لِی ھٰکَذَا، (وَجَعَلَ یَزِیْدُ بَاطِنَ کَفَّیْہِ اِلَی الْاَرْضِ، وَاَدْنَاھَا اِلَی الْاَرْضِ،) رَفَعْتُہُ ھٰکَذَا، وَجَعَلَ بَاطِنَ کَفِّہِ اِلَی السَّمَائِ، وَرَفَعَھَا نَحْوَ السَّمَائِ۔ (مسند احمد: ۳۰۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بیان کیا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: جس بندے نے میرے لیے اس طرح تواضع اختیار کی، پھر یزید راوی نے ہتھیلی کو زمین کی طرف کیا اور پھر زمین کے قریب کیا، تو میں اللہ اس کو ایسے بلند کروں گا، پھر راوی نے ہتھیلی کی پشت کو آسمان کی طرف کیا اور پھر آسمان کی طرف بلند کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9247 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۲۴۷) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ البزار: ۱۷۵، وابویعلی: ۱۸۷ (انظر: ۳۰۹)