9245 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9245
Hadith in Arabic
۔ (۹۲۴۵)۔ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا ، اَنَّ َرسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَنْ اُتِیَ اِلَیْہِ مَعْرُوْفٌ فَلْیُکَافِیئْ بِہٖ،وَمَنْلَّمْیَسْتَطِعْ فَلْیَذْکُرْہُ، فَمَنْ ذَکَرَہُ فَقَدْ شَکَرَہُ، وَمَنْ تَشَبَّعَ بِمَا لَمْ یَنلْ فَھُوَ کَلَابِسِ ثَوْبَیْ زُوْرٍ۔)) (مسند احمد: ۲۵۱۰۰)
Hadith in Urdu
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کے ساتھ کوئی احسان کیا جائے تو وہ اس کا بدلہ دے، اگر بدلے کی قدرت نہ ہو تو اس کا ذکر کر دے، پس جس نے اس کا ذکر کر دیا، اس نے اس کا شکر ادا کر دیا اور جس نے ایسی نعمت کا اظہار کیا، جو اس کے پاس نہیں ہے تو وہ اس شخص کی طرح ہے، جس نے جھوٹ کے دو کپڑے پہن رکھے ہوں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۲۴۵) تخریج: صحیح، أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۲۴۸۴، وابن راھویہ: ۷۷۴ (انظر: ۲۴۵۹۳)