9240 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9240

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۴۰)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللَّہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلطَّاعِمُ الشَّاکِرُ،کَالْصَّائِمِ الصَّابِرِ۔)) (مسند احمد: ۷۷۹۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ یہ بھی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کھانے والا اور شکر ادا کرنے والے صبر کرنے والے روزے دار کی طرح ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9240 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۲۴۰) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ الترمذی: ۲۴۸۶، وابن ماجہ: ۱۷۶۴ (انظر: ۷۸۰۶)