9239 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9239

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۳۹)۔ عَنْ اَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، رَفَعَہُ قَالَ: ((اِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ یُحِبُّ اَنْ یَرٰی اَثْرَ نِعْمَتِہِ عَلٰی عَبْدِہِ۔)) (مسند احمد: ۸۰۹۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ اس چیز کو پسند کرتا ہے کہ وہ اپنے بندے پر اپنی نعمت کا اثر دیکھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9239 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (9239) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا ، شریک سیئ الحفظ ، وابن موھب متروک (انظر:8107)