9241 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9241

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۴۱)۔ عَنْ اَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ لَّمْ یَشْکُرِ النَّاسَ لَمْ یَشْکُرِ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ۔)) (مسند احمد: ۷۴۹۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے لوگوں کا شکر ادا نہیں کیا، اس نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا نہیں کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9241 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۲۴۱) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابوداود: ۴۸۱۱، والترمذی: ۱۹۵۴ (انظر: ۷۵۰۴)