9154 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9154

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۵۴)۔ وَعَنْہٗاَیْضًا، قَالَ: سُئِلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ اَکْثَرِ مَا یَلِجُ النَّاسُ بِہٖالنَّارَ؟فَقَالَ: ((اَلْاَجْوَفَان: اَلْفَمُوَالْفَرْجُ۔)) وَسُئِلَعَنْاَکْثَرِمَایَلِجُ بِہٖالنَّاسُالْجَنَّۃَ؟ فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((حُسْنُ الْخُلُقِ۔)) (مسند احمد: ۷۸۹۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے یہ سوال کیا گیا کہ کس چیز کی وجہ سے لوگ سب سے زیادہ آگ میں گھسیں گے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اَجْوَفَانِ، یعنی منہ اور شرمگاہ۔ پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے یہ سوال کیا کہ کس عمل کی وجہ سے سب سے زیادہ لوگ جنت میں داخل ہوں گے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: حسن اخلاق۔

Hadith in English

.

Previous

No.9154 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۵۴) تخریج:حدیث حسن، أخرجہ ابن ماجہ: ۴۲۴۶، والترمذی: ۲۰۰۴ (انظر: ۷۹۰۷)