9155 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9155

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۵۵)۔ وَعَنْہٗاَیْضًا، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِنِّیْ بُعِثْتُ لِاُتَمِّمَ صَالِحَ الْاَخْلَاقِ۔)) (مسند احمد: ۸۹۳۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک مجھے اس مقصد کے لیے بھیجا گیا ہے کہ میں اخلاقِ صالحہ کی تکمیل کروں۔

Hadith in English

.

Previous

No.9155 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۵۵) تخریج:صحیح، أخرجہ البزار: ۲۷۴۰، والبیھقی: ۱۰/ ۱۹۱ (انظر: ۸۹۵۲)