9153 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9153

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۵۳)۔ وَعَنْہٗاَیْضًا، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَکْمَلُ الْمُؤْمِنِیْنَ اِیْمَانًا اَحْسَنُھُمْ خُلُقًا، وَخِیَارُھُمْ خِیَارُھُمْ لِنِسَائِھِمْ ۔)) (مسند احمد: ۷۳۹۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ یہ بھی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مؤمنوں میں ایمان کے لحاظ سے کامل ترین وہ لوگ ہیں جن کااخلاق اچھا ہو اور ان میں سب سے بہتر وہ ہیں، جو اپنی بیویوں کے لیے بہتر ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.9153 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۵۳) تخریج:حدیث صحیح، أخرجہ ابوداود: ۴۶۸۲ (انظر: ۷۴۰۲)