914 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 914

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۴)۔عَنْ عَائِشَۃَؓعَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ، أَنَّہُ قَالَ: ((یُغْتَسَلُ مِنْ أَرْبَعٍ: مِنَ الْجُمُعَۃِ وَالْجَنَابَۃِ وَالْحِجَامَۃِ وَغُسْلِ الْمَیِّتِ۔)) (مسند أحمد: ۲۵۷۰۵)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: چار امور سے غسل کیا جاتا ہے: جمعہ سے، جنابت سے، سینگی لگوانے سے اور میت کو غسل دینے سے۔

Hadith in English

.

Previous

No.914 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۱۴) اسنادہ ضعیف، مصعب بن شیبۃ، قال احمد: روی احادیث مناکیر، وقال النسائی: منکر الحدیث، وعد الذھبی ھذا الحدیث من مناکیرہ، وانفرد بتوثیقہ ابن معین۔ أخرجہ ابوداود: ۳۴۸، ۳۱۶۰ (انظر: ۲۵۱۹۰)