915 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 915

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۵)۔عَنْ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((مَنْ غَسَّلَ مَیِّتًا فَلْیَغْتَسِلْ وَمَنَ حَمَلَہُ فَلْیَتَوَضَّأْ)) (مسند أحمد: ۹۸۶۲)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جو آدمی میت کو غسل دے، وہ خود بھی غسل کرے اور جو اس کو اٹھائے، وہ وضو کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.915 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۵) قال الالبانی: صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۳۱۶۲، وابن ماجہ: ۱۴۶۳، والترمذی: ۹۹۳(انظر: ۹۸۶۲)