913 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 913

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۳)۔عَنْ عَبْدِالرَّحْمٰنِ بْنِ عُقْبَۃَ بْنِ الْفَاکِہِ عَنْ جَدِّہِ الْفَاکِہِ بْنِ سَعْدٍ وَکَانَتْ لَہُ صُحْبَۃٌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَغْتَسِلُ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ وَیَومَ عَرَفَۃَ وَیَوْمَ الْفِطْرِ وَیَومَ النَّحْرِ، قَالَ: وَکَانَ الْفَاکِہُ بْنُ سَعْدٍ یَأْمُرُ أَہْلَہُ بِالْغُسْلِ فِی ہٰذِہِ الْأَیَّامِ۔ (مسند أحمد: ۱۶۸۴۰)

Hadith in Urdu

سیدنا فاکہ بن سعدؓ، جو کہ صحبت یافتہ تھے، سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ جمَعَہُ کے دن، عرفہ کے دن، عید الفطر کے دن اور عید الاضحی کے دن غسل کرتے تھے، اسی بنا پر سیدنا فاکہؓ اپنے اہل و عیال کو ان دنوں میں غسل کرنے کا حکم دیا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.913 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۱۳)تخریج:اسنادہ ضعیف جدا، یوسف بن خالد السمتی کذبہ ابن معین وابوداود، والفلاس، وقال النسائی: متروک الحدیث ، وقال ابن حبان: کان یضع الحدیث وعبد الرحمن بن عقبۃ بن الفاکہ مجھول۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۳۱۶ (انظر: ۱۶۷۲۰)