912 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 912

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۲)۔عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَؓ قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُجْنِبُ ثُمَّ یَنَامُ ثُمَّ یَنْتَبِہُ ثُمَّ یَنَامُ۔ (مسند أحمد: ۲۷۰۸۷)

Hadith in Urdu

سیدہ ام سلمہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ جب جنبی ہو جاتے تو سوجاتے، پھر بیدار ہوتے اور پھر سو جاتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.912 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۱۲) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف شریک النخعی (انظر: ۲۶۵۵۲)