911 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 911
Hadith in Arabic
۔ (۹۱۱)۔ (وَعَنْہَا مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ)۔قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصِیْبُ مِنْ أَہْلِہِ مِنْ أَوَّلِ اللَّیْلِ ثُمَّ یَنَامُ وَلَا یَمَسُّ مَائً، فَاِذَا اسْتَیْقَظَ مِنْ آخِرِ اللَّیْلِ عَادَ اِلٰی أَہْلِہِ وَاغْتَسَلَ۔ (مسند أحمد: ۲۵۲۶۲)
Hadith in Urdu
۔ (دوسری سند) سیدہ کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کے پہلے حصے میں اپنی بیوی سے مجامعت کرتے تھے، پھر پانی کو چھوئے بغیر سو جاتے تھے، جب رات کے آخری حصے میں بیدار ہوتے تو پھر حق زوجیت ادا کرتے اور پھر غسل کرتے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۱۱) تخریج: رجالہ ثقات رجال الشیخین وانظر الحدیث بالطریق الاول۔ أخرجہ ابوداود: ۲۲۸، والترمذی: ۱۱۹، وابن ماجہ: ۵۸۳ (انظر: ۲۴۷۵۵)