9098 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9098
Hadith in Arabic
۔ (۹۰۹۸)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طِرِیْقٍ ثَانٍ) عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اَیُّمَا مُسْلِمٍ اَضَافَ قَوْمًا فَاَصْبَحَ الضَّیْفُ مَحْرُوْمًا، فَاِنَّ حَقًّا عَلٰی کُلِّ مْسِلِمٍ نَصْرُہُ حَتّٰییَاْخُذَ بِقَرَی لَیْلَتِہِ مِنْ زَرْعِہِ وَمَالِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۳۱۰)
Hadith in Urdu
۔ (دوسری سند) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو مسلمان کسی قوم کا مہمان بنا، لیکن اس نے اس حال میں صبح کی کہ وہ اپنے حق سے محروم رہا، تو ہر مسلمان پر حق ہو گا کہ وہ اس مہمان کی مدد کرے، یہاں تک کہ وہ اپنے میزبان کی کھیتی اور مال سے اپنی اس رات کی مہمانی کا حق وصول کر لے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۹۰۹۸) تخریج:اسنادہ ضعیف لجھالۃ ابن المھاجر، أخرجہ ابوداود: ۳۷۵۱(انظر: ۱۷۱۷۸)