9097 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9097

Hadith in Arabic

۔ (۹۰۹۷)۔ عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِیْکَرِبَ الْکِنْدِیِّ اَبِیْ کَرِیْمَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّہُ سَمِعَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((لَیْلَۃُ الضَّیْفِ وَاجِبَۃٌ عَلٰی کُلِّ مُسْلِمٍ، فَاِنِ اصْبَحَ بِفِنَائِہِ مَحْرُوْمًا کَان دَیْنًا لَہُ عَلَیْہِ اِنْ شَائَ اقْتَضَاہُ، وَاِنْ شَائَ تَرَکَہُ۔)) (مسند احمد: ۱۷۳۰۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا مقدام بن معدیکرب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مہمان کی (پہلی) رات کی ضیافت ہر مسلمان پر واجب ہے، اگر وہ میزبان کے ملحقہ صحن میں اس حال میں صبح کرتا ہے کہ وہ اس حق سے محروم رہتا ہے تو یہ اس پر قرض ہو گا، مہمان چاہے تو اس کو تقاضا کر لے اور چاہے تو چھوڑ دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9097 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۰۹۷) تخریج:اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین سوی صحابیۃ، أخرجہ ابوداود: ۳۷۵۰، وابن ماجہ: ۳۶۷۷ (انظر: ۱۷۱۷۲)