9099 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9099

Hadith in Arabic

۔ (۹۰۹۹)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَیُّمَا ضَیْفٍ نَزَلَ بِقْوْمٍ فَاَصْبَحَ الضَّیْفُ مَحْرُوْمًا، فَلَہُ اَنْ یَاْخُذَ بِقَدْرِ قِرَاہُ، وَلا حَرَجَ عَلَیْہِ۔)) (مسند احمد: ۸۹۳۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو مہمان کسی قوم کے پاس اترا، لیکن اس نے اس حال میں صبح کی کہ وہ اپنے حق سے محروم رہا تو اس کے لیے جائز ہو گا کہ وہ اپنی میزبانی کے بقدر چیز لے لے، اس میں اس پر کوئی حرج نہیں ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9099 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۰۹۹) تخریج:اسنادہ صحیح، أخرجہ الطحاوی فی شرح مشکل الآثار : ۲۸۱۶(انظر: ۸۹۴۸)