864 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 864

Hadith in Arabic

۔ (۸۶۴)۔وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((اِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ یُحِبُّ الْحَیَائَ وَالسِّتْرَ۔)) (مسند أحمد: ۱۸۱۳۱)

Hadith in Urdu

سیدنا یعلی بن امیہؓ سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ حیا اور پردے کو پسند کرتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.864 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۸۶۴) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ ، عطاء لم یسمع من یعلی، وابنُ ابی لیلی ضعیف، وانظر الحدیث السابق (انظر: ۱۷۹۶۸)