865 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 865
Hadith in Arabic
۔ (۸۶۵)۔عَنْ أَبِیْ مُرَّۃَ مَوْلٰی عَقِیلِ بْنِ أَبِیْ طَالِبٍ عَنْ أُمِّ ہَانِیئٍ (بِنْتِ أَبِیْ طَالِبٍ)ؓ أَنَّہَا ذَہَبَتْ اِلَی النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَوْمَ الْفَتْحِ قَالَتْ: فَوَجَدتُّہُ یَغْتَسِلُ وَفَاطِمَۃُ تَسْتُرُہُ بِثَوْبٍ، (الحدیث) سَیَأْتِی بِتَمِامِہِ فِی غَزْوَۃِ فَتْحِ مَکَّۃَ اِنْ شَائَ اللّٰہُ تَعَالٰی۔ (مسند أحمد: ۲۷۹۲۳)
Hadith in Urdu
سیدہ ام ہانیؓ سے مروی ہے کہ وہ فتح مکہ والے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف گئیں، وہ کہتی ہیں: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس حالت میں پایا کہ آپ غسل فرما رہے تھے اور سیدہ فاطمہ ؓ ایک کپڑے کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پردہ کر رہی تھیں، …۔ (یہ پوری حدیث غَزْوَۃُ فَتْحِ مَکَّۃَ میں آئے گی۔)
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۸۶۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۸۰، ۳۵۷، ۳۱۷۱، ۶۱۵۸، ومسلم: ۳۳۶ (انظر: ۲۷۳۷۹)