863 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 863

Hadith in Arabic

۔ (۸۶۳)۔عَنْ یَعْلَی بْنِ أُمَیَّۃَؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((اِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ حَیِِیُّ سِتِّیْرٌ، فَاِذَا أَرَادَ أَحَدُکُم أَنْ یَغْتَسِلَ فَلْیَتَوَارَ بِشَیْئٍ۔)) (مسند أحمد: ۱۸۱۳۳)

Hadith in Urdu

سیدنا یعلی بن امیہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ بہت زیادہ حیادار اور پردے والا ہے، اس لیے جب کوئی آدمی غسل کرنے لگے تو وہ کسی چیز کے ساتھ چھپ جایا کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.863 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۸۶۳) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابوداود: ۴۰۱۳، والنسائی: ۱/ ۲۰۰ (انظر: ۱۷۹۷۰)