862 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 862

Hadith in Arabic

۔ (۸۶۲)۔عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((اِنَّ مُوسَی ابْنَ عِمْرَانَ کَانَ اِذَا أَرَادَ أَنْ یَدْخُلَ الْمَائَ لَمْ یُلْقِ ثَوْبَہُ حَتّٰی یُوَارِیَ عَوْرَتَہُ بِالْمَائِ۔)) (مسند أحمد: ۱۳۸۰۰)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: بیشک حضرت موسی بن عمرانؑ جب پانی میں داخل ہونے کا ارادہ فرماتے تو اس وقت تک کپڑا نہیں اتارتے تھے، جب تک پردے کے مقامات کو پانی سے نہ چھپا لیتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.862 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۸۶۲) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف علی بن زید بن جدعان (انظر: ۱۳۷۶۴)