803 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 803

Hadith in Arabic

۔ (۸۰۳)۔عَنِ الْقَاسِمِ مَوْلٰی مُعَاوِیَۃَ قَالَ: دَخَلْتُ مَسْجِدَ دِمَشْقَ فَرَأَیْتُ نَاسًا مُجْتَمِعِینَ وَشَیْخٌ یُحَدِّثُہُم، قُلْتُ: مَنْ ہٰذَا؟ قَالُوا: سُہَیْلُ بْنُ الْحَنْظَلِیَّۃِ ؓ، فَسَمِعْتُہُ یَقُوْلُ: سِمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَنْ أَکَلَ لَحْمًا فَلْیَتَوَضَّأْ۔)) (مسند أحمد: ۱۷۷۷۱)

Hadith in Urdu

سیدنا معاویہؓ کا غلام قاسم کہتا ہے: میں مسجد ِ دمشق میں داخل ہوا اور دیکھا کہ لوگ جمع ہیں اور ایک بزرگ ان کو احادیث بیان کر رہے ہیں، میں نے کہا: یہ بزرگ کون ہیں؟ انھوں نے کہا: یہ سیدنا سہیل بن حنظلیہ ؓ ہیں، پھر میں نے ان کو یہ حدیث بیان کرتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جو آدمی گوشت کھائے، وہ وضو کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.803 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۸۰۳) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ سلیمان ابی الربیع۔ أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۵۶۲۲، والطحاوی فی شرح معانی الآثار : ۱/ ۶۴ (انظر: ۱۷۶۲۳)