802 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 802

Hadith in Arabic

۔ (۸۰۲)۔عَنْ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَؓ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَکَلَ ثَوْرَ أَقِطٍ فَتَوَضَّأَ مِنْہُ وَصَلّٰی۔ (مسند أحمد: ۹۰۳۸)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے پنیر کا ایک ٹکڑا کھایا اور اس سے وضو کیا اور نماز پڑھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.802 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۸۰۲) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم (انظر: ۹۰۵۰)