804 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 804

Hadith in Arabic

۔ (۸۰۴)۔عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ قَالَ: سَمِعْتُ عَائِشَۃَ زَوْجَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تَقُوْلُ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((تَوَضَّئُوْا مِمَا مَسَّتِ النَّارُ۔)) (مسند أحمد: ۲۵۰۸۷)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: آگ پر پکی ہوئی چیز کو کھانے سے وضو کیا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.804 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۸۰۴) تخریج: أخرجہ مسلم: ۳۵۳ (انظر: ۲۴۵۸۰)