801 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 801

Hadith in Arabic

۔ (۸۰۱)۔عَنْ أَبِیْ مُوْسَی الْأَشْعَرِیِّؓ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((تَوَضَّؤُوْا مِمَّا غَیَّرَتِ النَّارُ لَوْنَہُ۔)) (مسند أحمد: ۱۹۹۴۰)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو موسی اشعریؓ سے مروی ہے ، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: آگ نے جس چیز کا رنگ تبدل کیا ہو، اس کو کھانے سے وضو کیا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.801 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۸۰۱) تخریج: اسنادہ فیہ ضعف وانقطاع، المبارک بن فضالۃ یدلس ویسوِّی، والحسن البصری لم یسمع من ابی موسی۔ أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۲۷۶۱ (انظر: ۱۹۷۰۴)