7745 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7745

Hadith in Arabic

(۷۷۴۵)۔(وَعَنْہُ اَیْضًا) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((اَلْعَیْنُ حَقٌّ وَیَحْضُرُ بِہَا الشَّیْطَانُ وَحَسْدُ ابْنِ آدَمَ)) (مسند احمد: ۹۶۶۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نظر کا لگ جانا حق ہے، اس کے ساتھ شیطان حاضر ہوتا ہے اور آدم کے بیٹے کا حسد بھی شامل ہوتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7745 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۷۴۵) تخریج: اسنادہ منقطع، مکحول لم یسمع من ابی ھریرۃ، وقولہ العین حق صحیح (انظر: ۹۶۶۸)