7746 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7746

Hadith in Arabic

(۷۷۴۶)۔عَنْ اَبِیْ ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((إِنَّ الْعَیْنَ لَتُولِعُ بِالرَّجُلِ بِإِذْنِ اللّٰہِ حَتّٰی یَصْعَدَ حَالِقًا ثُمَّ یَتَرَدّٰی مِنْہُ۔)) (مسند احمد: ۲۱۸۰۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ کے حکم سے نظر آدمی کے ساتھ وابستہ ہوجاتی ہے، حتیٰ کہ آدمی پہاڑ کی چوٹی پر چڑھتا ہے، پھر اس سے گر جاتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7746 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۷۴۶) تخریج: اسندہ ضعیف لجھالۃ محجن (انظر: ۲۱۴۷۱)