7744 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7744

Hadith in Arabic

(۷۷۴۴)۔عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((اَلْعَیْنُ حَقٌّ۔)) وَنَہٰی عَنِ الْوَشْمِ۔ (مسند احمد: ۸۲۲۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نظر کا لگ جانا سچ ہے۔ اور آپ نے گود نے سے منع فرمایا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7744 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۷۴۴) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۱۸۷ (انظر: ۸۲۴۵)