7743 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7743

Hadith in Arabic

(۷۷۴۳)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((اَلْعَیْنُ حَقٌّ، اَلْعَیْنُ حَقٌّ تَسْتَنْزِلُ الْحَالِقَ۔)) (مسند احمد: ۲۶۸۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہمابیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نظر کا لگ جانا سچ ہے، نظر کا لگ جانا سچ ہے یہ پہاڑ کو بھی ہلادیتی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7743 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۷۴۳) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ الطبرانی: ۱۲۸۳۳، والحاکم: ۴/ ۲۱۵ (انظر: ۲۶۸۱)