7740 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7740

Hadith in Arabic

(۷۷۴۰)۔(وَعَنْہُ اَیْضًا) أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَقْبَلَ إِلَیْہِ رَہْطٌ فَبَایَعَ تِسْعَۃً وَأَمْسَکَ عَنْ وَاحِدٍ فَقَالُوا یَا رَسُولَ اللّٰہِ! بَایَعْتَ تِسْعَۃً وَتَرَکْتَ ہٰذَا؟ قَالَ: ((إِنَّ عَلَیْہِ تَمِیمَۃً۔)) فَأَدْخَلَ یَدَہُ فَقَطَعَہَا فَبَایَعَہُ وَقَالَ: ((مَنْ عَلَّقَ تَمِیمَۃً فَقَدْ أَشْرَکَ۔)) (مسند احمد: ۱۷۵۵۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عقبہ بن عامر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس ایک گروہ آیا، آپ نے ان میں سے نو آدمیوں سے بیعت لے لی اور ایک سے ہاتھ روک لیا، انہوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ نے نوآدمیوں سے بیعت لے لی ہے اور اس ایک کو چھوڑ دیا ہے۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس نے تمیمہ لٹکایا ہوا ہے۔ پس اس بندے نے اپنا ہاتھ داخل کیا اور اس تعویذ کو کاٹ دیا اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے بیعت ے لی، پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے بھی تمیمہ لٹکایا، اس نے شرک کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7740 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۷۴۰) تخریج: اسنادہ قوی، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۷/ ۸۸۵، والحاکم: ۴/ ۲۱۹ (انظر: ۱۷۴۲۲)