7741 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7741

Hadith in Arabic

(۷۷۴۱)۔عَنْ عِیسَی بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ قَالَ: دَخَلْنَا عَلٰی عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُکَیْمٍ وَہُوَ مَرِیضٌ نَعُودُہُ فَقِیلَ لَہُ: لَوْ تَعَلَّقْتَ شَیْئًا؟ فَقَالَ: أَتَعَلَّقُ شَیْئًا وَقَدْ قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ تَعَلَّقَ شَیْئًا وُکِّلَ إِلَیْہِ۔)) (مسند احمد: ۱۸۹۸۸)

Hadith in Urdu

۔ عیسیٰ بن عبدالرحمن کہتے ہیں: ہم سیدنا عبداللہ بن عکیم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے پاس گئے، وہ بیمار تھے، ہم ان کی تیمارداری کے لئے گئے اور ان سے کہا: اگر تم شفاء حاصل کرنے کے لئے گلے میں کوئی تعویذ لٹکا لو، انھوں نے کہا: میں کچھ لٹکا لوں، جبکہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے کچھ لٹکایا وہ اسی کے حوالے کردیا جاتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7741 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۷۴۱) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ الترمذی: ۲۰۷۲(انظر: ۱۸۷۸۱)