7739 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7739

Hadith in Arabic

(۷۷۳۹)۔عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ یَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ: ((مَنْ تَعَلَّقَ تَمِیمَۃً فَلَا أَتَمَّ اللّٰہُ لَہُ، وَمَنْ تَعَلَّقَ وَدَعَۃً فَلَا وَدَعَ اللّٰہُ لَہُ۔)) (مسند احمد: ۱۷۵۳۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عقبہ بن عامر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سنا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو تمیمہ لٹکائے ، اللہ تعالیٰ اس کی مراد پوری نہ کرے اور جو سفید منکے لٹکاتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کو سکون نہ دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7739 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۷۳۹) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ ابویعلی: ۱۷۵۹، وابن حبان: ۶۰۸۶، والطبرانی فی الکبیر : ۱۷/ ۸۲۰، وابن حبان: ۶۰۸۶(انظر: ۱۷۴۰۴)