7738 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7738

Hadith in Arabic

(۷۷۳۸)۔عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: أَخْبَرَنِی عِمْرَانُ بْنُ حُصَیْنٍ أَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم أَبْصَرَ عَلٰی عَضُدِ رَجُلٍ حَلْقَۃً أُرَاہُ قَالَ مِنْ صُفْرٍ فَقَالَ: ((وَیْحَکَ مَا ہٰذِہِ؟)) قَالَ: مِنَ الْوَاہِنَۃِ قَالَ: ((أَمَا إِنَّہَا لَا تَزِیدُکَ إِلَّا وَہْنًا انْبِذْہَا عَنْکَ فَإِنَّکَ لَوْ مِتَّ وَہِیَ عَلَیْکَ مَا أَفْلَحْتَ أَبَدًا۔)) (مسند احمد: ۲۰۲۴۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عمران بن حسین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک آدمی کے بازو پر پیتل کا کڑا دیکھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تو ہلاک ہو جائے، یہ کیا ہے؟ اس نے کہا: یہ واہنہ کی وجہ سے ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یہ تیری اس بیماری میں اور اضافہ کرے گا، پھینک دے اس کو، اگر تو اس حال میں مرا کہ یہ تجھ پر ہوگا تو تو کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7738 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۷۳۸) تخریج: اسنادہ ضعیف، الحسن البصری لم یسمع من عمران، والذی فی ھذا الحدیث من تصریح الحسن بسماعہ من عمران خطأ من مبارک، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۰۳۱(انظر: ۲۰۰۰۰)