7732 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7732

Hadith in Arabic

(۷۷۳۲)۔عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ أَبِی لَیْلٰی حَدَّثَنِی أُبَیُّ بْنُ کَعْبٍ قَالَ کُنْتُ عِنْدَ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم، فَجَائَ أَعْرَابِیٌّ فَقَالَ: یَا نَبِیَّ اللّٰہِ! إِنَّ لِی أَخًا وَبِہِ وَجَعٌ، قَالَ: ((وَمَا وَجَعُہُ؟)) قَالَ: بِہِ لَمَمٌ، قَالَ: ((فَأْتِنِی بِہِ۔)) فَوَضَعَہُ بَیْنَ یَدَیْہِ فَعَوَّذَہُ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِفَاتِحَۃِ الْکِتَابِ وَأَرْبَعِ آیَاتٍ مِنْ أَوَّلِ سُورَۃِ الْبَقَرَۃِ وَہَاتَیْنِ الْآیَتَیْنِ {وَإِلٰہُکُمْ إِلٰہٌ وَاحِدٌ} وَآیَۃِ الْکُرْسِیِّ وَثَلَاثِ آیَاتٍ مِنْ آخِرِ سُورَۃِ الْبَقَرَۃِ وَآیَۃٍ مِنْ آلِ عِمْرَانَ {شَہِدَ اللّٰہُ أَنَّہُ لَا إِلٰہَ إِلَّا ہُوَ} وَآیَۃٍ مِنَ الْأَعْرَافِ {إِنَّ رَبَّکُمْ اللّٰہُ الَّذِی خَلَقَ السَّمٰوَاتِ وَالْأَرْضَ} وَآخِرِ سُورَۃِ الْمُؤْمِنِینَ {فَتَعَالَی اللّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ}وَآیَۃٍ مِنْ سُورَۃِ الْجِنِّ {وَأَنَّہُ تَعَالَی جَدُّ رَبِّنَا} وَعَشْرِ آیَاتٍ مِنْ أَوَّلِ الصَّافَّاتِ وَثَلَاثِ آیَاتٍ مِنْ آخِرِ سُورَۃِ الْحَشْرِ وَ {قُلْ ہُوَ اللّٰہُ أَحَدٌ} وَالْمُعَوِّذَتَیْنِ فَقَامَ الرَّجُلُ کَأَنَّہُ لَمْ یَشْتَکِ قَطُّ۔ (مسند احمد: ۲۱۴۹۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابی بن کعب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس تھا، ایک دیہاتی آدمی آیا اور اس نے کہا: اے اللہ کے نبی! میرے ایک بھائی کو تکلیف ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس کو کیا تکلیف ہے؟ اس نے کہا: اس کو جنونی کیفیت طاری ہو جاتی ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اسے میرے پاس لاؤ۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے سامنے بٹھا لیا اور سورۂ فاتحہ، سورۂ بقرہ کی پہلی چار آیات، {وَإِلَہُکُمْ إِلٰہٌ وَاحِدٌ}والی دو آیتیں، آیۃ الکرسی، سورۂ بقرہ کی آخری تین آیتیں، سورۂ آل عمران کی آیت {شَہِدَ اللّٰہُ أَنَّہُ لَا إِلٰہَ إِلَّا ہُوَ}، سورۂ اعراف کی آیت {إِنَّ رَبَّکُمْ اللّٰہُ الَّذِی خَلَقَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ}، سورۂ مومنون کا آخر {فَتَعَالَی اللّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ}، سورۂ جن کی آیت{وَأَنَّہُ تَعَالٰی جَدُّ رَبِّنَا}، سورۂ صافات کی ابتدائی دس آیات، سورۂ حشر کی آخری تین آیات، سورۂ اخلاص اور سورۂ فلق اور سورۂ ناس کے ساتھ دم کیا۔ اور اس دم کے بعد وہ آدمی اس طرح کھڑا ہوا، جیسے اسے تکلیف ہی نہیں تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.7732 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۷۳۲) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف ابی جناب، وقد اضطرب فی اسنادہ، أخرجہ الحاکم: ۴/ ۴۱۲، وابو یعلی: ۱۵۹۴(انظر: ۲۱۱۷۴)