7731 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7731

Hadith in Arabic

(۷۷۳۱)۔عَنْ عَمْرِو بْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((إِذَا وَجَدَ أَحَدُکُمْ أَلَمًا فَلْیَضَعْ یَدَہُ حَیْثُ یَجِدُ أَلَمَہُ، ثُمَّ لِیَقُلْ سَبْعَ مَرَّاتٍ، أَعُوذُ بِعِزَّۃِ اللّٰہِ وَقُدْرَتِہِ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ۔)) (مسند احمد: ۲۷۷۲۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا کعب بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کو تکلیف ہو تو جہاں تکلیف ہو وہاں ہاتھ رکھے پھر سات مرتبہ یہ دعا پڑھے: أَعُوذُ بِعِزَّۃِ اللّٰہِ وَقُدْرَتِہِ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ۔ (میں اللہ تعالیٰ کی عزت اور قدرت کے ساتھ ہر اس چیز کی برائی سے پناہ مانگتا ہوں، جس کو میں پاتا ہوں۔)

Hadith in English

.

Previous

No.7731 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۷۳۱) تخریج:صحیح لکن من حدیث عثمان بن ابی العاص، انظر الحدیث رقم ۱۸۴۴، وھذا اسناد ضعیف لضعف ابی معشر، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۹/ ۱۷۹ (انظر: ۲۷۱۷۹)