7727 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7727

Hadith in Arabic

(۷۷۲۷)۔(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: انْصَبَّتْ عَلٰی یَدِی مِنْ قِدْرٍ فَذَہَبَتْ بِی أُمِّی إِلٰی رَسُولِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَہُوَ فِی مَکَانٍ قَالَ: فَقَالَ کَلَامًا فِیہِ: ((أَذْہِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ (وَأَحْسِبُہُ قَالَ) اشْفِ أَنْتَ الشَّافِی۔)) قَالَ: وَکَانَ یَتْفُلُ۔ (مسند احمد: ۱۵۵۳۱)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) سیدنا محمد بن حاطب سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میرے بازو پر ہنڈیا میں سے کوئی چیز گر گئی، میری ماں مجھے لے کر نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس حاضر ہوئی، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ دعا پڑھ کر دم کیا: أَذْہِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسْ، اشْفِ أَنْتَ الشَّافِی (اس تکلیف کو دور کردے اے لوگوں کے رب! شفاء دے دے، تو ہی شفاء دینے والا ہے۔) ساتھ ہی آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جلے ہوئے ہاتھ پر تھوک کی پھوہار سی ڈالتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7727 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۷۲۷) تخریج: اسنادہ حسن، وانظر الحدیث بالطریق الاول