7728 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7728

Hadith in Arabic

(۷۷۲۸)۔(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ۔)) قال: فَذَہَبَتْ بِی أُمِّی إِلٰی رَجُلٍ کَانَ بِالْبَطْحَاء ِ فَقَالَ شَیْئًا وَنَفَثَ فَلَمَّا کَانَ فِی إِمْرَۃِ عُثْمَانَ قُلْتُ لِأُمِّی مَنْ کَانَ ذٰلِکَ الرَّجُلُ؟ قَالَتْ: رَسُولَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ۔ (مسند احمد: ۱۵۵۳۳)

Hadith in Urdu

۔ (تیسری سند) اسی طرح کی حدیث ہے، البتہ اس میں ہے: سیدنا محمد بن حاطب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: مجھے میری ماں وادی ٔ بطحاء میں موجود ایک آدمی کے پاس لے گئی، یہ مکہ کی ایک وادی ہے، اس آدمی نے کچھ پڑھا اور پھوہار سی مار کر دم کیا، جب سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا دور خلافت تھا تو میں نے اپنی ماں سے پوچھا کہ وہ آدمی کون تھا (جس نے مجھے دم کیا تھا)؟ انہوں نے کہا: وہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7728 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۷۲۸) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف شریک بن عبد اللہ النخعی، وانظر الحدیث بالطریق الاول