7722 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7722

Hadith in Arabic

(۷۷۲۲)۔(وَعَنْہَا اَیْضًا) اَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم کَانَ یَقُوْلُ فِی الْمَرِیْضِ: ((بِسْمِ اللّٰہِ بِتُرْبَۃِ اَرْضِنَا بِرِیْقَۃِ بَعْضِنَا لِیُشْفٰی سَقِیْمُنَا بِاِذْنِ رَبِّنَا۔)) (مسند احمد: ۲۵۱۲۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مریض کو دم کرتے ہوئے یہ دعا پڑھتے: بِسْمِ اللّٰہِ بِتُرْبَۃِ اَرْضِنَا بِرِیْقَۃِ بَعْضِنَا لِیُشْفٰی سَقِیْمُنَا بِاِذْنِ رَبِّنَا (اللہ تعالیٰ کے نام کے ساتھ، ہماری زمین کی مٹی کے ساتھ اور ہمارے ایک کے تھوک کے ساتھ تاکہ ہمارے بیمار کو شفاء ہوئے، ہمارے رب کے حکم کے ساتھ۔)

Hadith in English

.

Previous

No.7722 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۷۲۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۷۴۵، ومسلم: ۲۱۹۴(انظر: ۲۴۶۱۷)