7721 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7721
Hadith in Arabic
(۷۷۲۱)۔(وَعَنْہَا مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍٍ) اَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم کَانَ یَرْقِی یَقُولُ: ((اِمْسَحِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ بِیَدِکَ الشِّفَائُ لَا یَکْشِفُ الْکَرْبَ إِلَّا أَنْتَ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: لَا کَاشِفَ لَہُ اِلَّا اَنْتَ)۔ (مسند احمد: ۲۴۷۳۸)
Hadith in Urdu
۔ (دوسری سند) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دم کیا کرتے اور یہ دعا پڑھتے تھے: اِمْسَحِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ بِیَدِکَ الشِّفَاءُ لَا یَکْشِفُ الْکَرْبَ إِلَّا أَنْتَ (اے لوگوں کے ربّ! یہ تنگی دور کردے، شفاء صرف تیرے ہاتھ میں ہے، تکلیف کو تیرے سوا کوئی اور دور نہیں کرسکتا۔ ) ایک روایت میں ہے: بیماری کو ہٹانے والا کوئی نہیں ہے، مگر تو ہی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۷۲۱) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول