7714 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7714

Hadith in Arabic

(۷۷۱۴)۔عَنِ الشِّفَائِ بِنْتِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَتْ دَخَلَ عَلَیْنَا النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَأَنَا عِنْدَ حَفْصَۃَ فَقَالَ لِی: ((أَلَا تُعَلِّمِینَ ہٰذِہِ رُقْیَۃَ النَّمِلَۃِ کَمَا عَلَّمْتِیہَا الْکِتَابَۃَ۔)) (مسند احمد: ۲۷۶۳۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ شفاء بنت عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں: میں سیدہ حفصہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کے پاس تھی، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے شفاء! حفصہ کو پھوڑے پھنسی کا دم بھی سکھا دو، جس طرح تم نے ان کو کتابت کی تعلیم دی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.7714 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۷۱۴) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی، أخرجہ ابوداود: ۳۸۸۷ (انظر: ۲۷۰۹۵)