7713 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7713

Hadith in Arabic

(۷۷۱۳)۔ عَنْ اَبِیْ بَکْرِ بْنِ سُلَیْمَانَ عَنْ حَفْصَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَیْہَا وَعِنْدَہَا امْرَأَۃٌ یُقَالُ لَہَا شِفَائُ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: اَلشِّفَائُ) تَرْقِی مِنَ النَّمِلَۃِ فَقَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَلِّمِیہَا حَفْصَۃَ۔ (مسند احمد: ۲۶۹۸۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ حفصہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم میرے ہاں تشریف لائے جبکہ میرے پاس ایک عورت موجود تھی،اسے شفاء کہتے تھے، وہ پھوڑے پھنسی کا دم کرتی تھی، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے فرمایا: تم یہ دم حفصہ کو بھی سکھادو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7713 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۷۱۳) تخریج:رجالہ ثقات رجال الشیخین، وانظر الحدیث الآتی، أخرجہ عبد الرزاق: ۱۹۷۶۸(انظر: ۲۶۴۴۹)