7710 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7710

Hadith in Arabic

(۷۷۱۰)۔عَنْ طَلْقِ بْنِ عَلِیٍّ قَالَ: لَدَغَنِیْ عَقْرَبٌ عِنْدَ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم فَرَقَانِیْ وَمَسَحَہَا۔ (مسند احمد: ۱۶۴۰۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا طلق بن علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس بچھو نے مجھے ڈس لیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے دم کیا اور ہاتھ پھیرا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7710 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۷۱۰) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ الحاکم: ۴/ ۴۱۶، وابن حبان: ۶۰۹۳، والطبرانی فی الکبیر : ۸۲۶۳(انظر: ۱۶۲۹۸)