7709 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7709
Hadith in Arabic
(۷۷۰۹)۔عَنْ عُمَیْرٍ مَوْلٰی آبِی اللَّحْمِ قَالَ: وَعَرَضْتُ عَلَیْہِ رُقْیَۃً کُنْتُ أَرْقِی بِہَا الْمَجَانِینَ فِی الْجَاہِلِیَّۃِ قَالَ اطْرَحْ مِنْہَا کَذَا وَکَذَا وَارْقِ بِمَا بَقِیَ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ زَیْدٍ: وَأَدْرَکْتُہُ وَہُوَ یَرْقِی بِہَا الْمَجَانِینَ۔ (مسند احمد: ۲۲۲۸۷)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عمیر مولیٰ آبی اللحم کہتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ایک دم پیش کیا، جو میں جاہلیت میں دم کیا کرتا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس میں سے فلاں فلاں حصے اور جملے نکال دو اور پھر جو کلام بچ جائے، اس کے ذریعے دم کیا کرو۔ محمد بن زید کہتے ہیں: میں نے ان کو اس حال میں پایا کہ وہ اس دم کے ذریعے پاگل لوگوں کو دم کیا کرتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۷۰۹) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ مقطعا الطبرانی: ۱۷/ ۱۳۳، ۱۳۵(انظر: ۲۴۹۴۱)